the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اؤسنگ اور شہری غریبی کے خاتمے کے مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ نریندر مودی حکومت نے اب تک ملک بھر کے شہری علاقوں میں 12 لاکھ 83 ہزار 616 سستے مکان بنانے کی اجازت دی ہے جبکہ سابقہ ترقی پسند اتحاد حکومت نے سال 2005 سے 2014 تک کے عرصہ میں 12 لاکھ 40 ہزار 968 سستے مکان بنانے کی منظوری دی تھی۔مسٹر وینکیا نے آج



یہاں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ حکومت کام کرنے میں یقین کرتی ہے اور کچھ لوگوں کی طرف سے مسلسل رکاوٹیں کھڑی کرنے کے باوجود بھی مثبت سوچ کے ساتھ کام کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزارت نے آج کی میٹنگ میں پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت 7309 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے ایک لاکھ 97 ہزار 402 سستے مکان کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.